جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

پولیس نے پاکستانی نژاد برطانوی شہری کے اغوا کے بعد قتل میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر لیا، ملزمہ کے مقتول سے ناجائز تعلقات تھے ،افسوسناک انکشافات

datetime 8  مارچ‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی ) انوسٹی گیشن پولیس چوہنگ نے پاکستانی نژاد برطانوی شہری کے اغوا ء کے بعد قتل میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر لیا ، ملزمہ عائشہ نے منگیتر کی مدد سے وائن البرٹ برگینزہ کو قتل کیا ۔پولیس کے مطابق تفتیش میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ملزمہ عائشہ کے وائن البرٹ برگینزہ سے ناجائز

تعلقات تھے، مقتول ملزمہ سے شادی کا خواہشمند تھا۔ ملزمہ عائشہ نے اپنے منگیتر احتشام کی مدد سے فائرنگ کر کے قتل کیا ۔وائن البرٹ برگینزہ چار مارچ کو اغوا ہوا تھا جس کے بعد اس کی شیخوپورہ میں فیکٹری ایریا سے لاش ملی تھی۔مقتول کے والدین برطانیہ مقیم ہیں جبکہ وہ گھر میں اکیلا رہتا تھا ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…