بیجنگ۔۔۔..امریکا نے تبت کو چین کا حصہ تسلیم کرلیاہے اورچین کے ساتھ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے تجارت کے فروغ پر اتفاق کیا ہے۔ بیجنگ میں امریکی صدربارک اوباما نے چینی صدر شی جن پینگ کے ساتھ مشترکا پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ امریکا اور چین نے فوجی تعلقات اور تجارت کو فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے۔ صدر اوباما کا کہناہے کہ تبت کو چین کا حصہ تسلیم کرتے ہیں۔ امریکی صدر اوباما نے کہا کہ ایشیائی ملکوں کے ساتھ تعلقات کو مزید مضبوط بنائیں گے۔ دہشت گردی اور داعش کے خلاف چین کے اقدامات کو سراہتیہیں۔ دونوں ملکوں کے درمیان تجارت کو فروغ د ینے پر اتفاق ہواہے۔ انہوں نے کہا کہ تبت کو چین کا حصہ تسلیم کرتے ہیں۔ ہانگ کانگ کے معاملے پر مذاکرات کے حامی ہیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے
-
باپ نے 4بیٹیوں کو زہریلا مشروب پلا کر خود بھی پی لیا
-
پاکستان میں سریے اور سیمنٹ کی قیمتیں، آج کے تازہ نرخ



















































