جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

کراچی میں ڈیڑھ سالہ بچے کے اغوا کی واردات کا ڈراپ سین،باپ جاوید ہی اغوا کار نکلا ،انتہائی شرمناک وجہ سامنے آگئی

datetime 7  مارچ‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں بچے کے اغوا کا ڈراپ سین ہوگیا۔ڈیڑھ سالہ عبدالسمیع کا باپ جاوید ہی اغوا کار نکلا ۔ پولیس نے ملزم کو گرفتارکرلیا جبکہ ساتھی کی تلاش جاری ہے ۔پولیس کے مطابق کراچی کے تھانہ خواجہ اجمیر نگری میں ڈیڑھ سالہ بچے عبدالسمیع کے اغوا کی واردات کا ڈراپ سین ہواجہاں بچے کا باپ ہی اغواکار نکلا۔ پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج اور ٹیکنیکل ڈیٹا کی مدد سے 24 گھنٹے کے اندر بچے کو برآمد کرلیا۔پولیس نے بتایاکہ بچے کے والد جاوید نے اپنے ایک دوست کے

ساتھ مل کر اغوا کا ڈرامہ رچایا کیونکہ ملزم بیوی کے گھر والوں سے کچھ رقم وصول کرنا چاہتا تھا ۔ بچے کے باپ کو حراست میں لے لیا گیا ہے اوراس کے دوست ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ پولیس کے مطابق گزشتہ رات مغوی بچے کی والدہ نے اغوا کا مقدمہ درج کرایا تھا، جس کے بعد پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج اور ٹیکنیکل بنیاد پر ملزم کو گرفتار کر کے بچے کو بازیاب کرالیا، پولیس کے مطابق ملزم جاوید اغوا کا ڈرامہ کرکے بیوی کے گھر والوں سے رقم وصول کرنا چاہتا تھا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…