پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

24 لاکھ گھریلو صارفین کو گیس کے اضافی بل بھیجے گئے، وزیرپٹرولیم نے اعتراف کرتے ہوئے بڑا اعلان بھی کر دیا

datetime 6  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) وزیر پٹرولیم غلام سرور خان نے اعتراف کیا ہے کہ24 لاکھ گھریلوں صارفین کو گیس کے اضافی بل بھیجے گئے، کوشش اگلے دو ماہ میں اضافی رقم واپس کر دی جائے ۔بدھ کو سینٹ میں اظہا ر خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ نوبل انعام کے معاملہ پر وزیر اعظم نے اپنے ٹوئٹ میں

وضاحت کی۔ وزیر پٹرولیم نے کہاکہ 24 لاکھ گھریلوں صارفین کو گیس کے اضافی بل بھیجے گئے۔وزیر پیٹرولیم نے کہاکہ گیس بل کی مد میں وصول کئے گئے اضافی واجبات واپس کرنے کے لیے اقدامات اٹھا رہے ہیں۔ وزیرپٹرولیم نے کہا کہ کوشش ہے کہ اگلے دو ماہ میں اضافی رقم واپس کر دی جائے۔



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…