جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

پاک بھارت کشیدگی پر انتہائی اہم گفتگو،چین کی اعلیٰ ترین شخصیت کی ہنگامی آمد اور آرمی چیف قمر جاوید باجوہ سے ملاقات

datetime 6  مارچ‬‮  2019 |

راولپنڈی (این این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چین کے وائس وزیر خارجہ نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعاون، علاقائی سیکیورٹی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں پاک بھارت حالیہ کشیدگی کی صورتحال پر بھی گفتگو کی گئی۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے مطابق چینی نائب وزیر خارجہ نے علاقائی امن و سلامتی کے لیے پاکستان کی کاوشوں کو سراہا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…