جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

بارشوں اور برفباری کا نیا سلسلہ، مغربی ہواؤں کا بارش برسانے والا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہو گا؟ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

datetime 6  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ ملک میں اگلے چند روز میں بارش و برفباری کے دو نئے سلسلے داخل ہوں گے جس کے نتیجے میں ژالہ باری بھی ہوسکتی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا بارش برسانے والا سسٹم جمعرات کو بلوچستان میں داخل ہوگا جس کے نتیجے میں جمعرات اورجمعہ کو مغربی، شمالی اور وسطی بلوچستان میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔بالائی، وسطی اور مغربی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا،

مری،گلیات، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی ہلکی بارش ہوگی جبکہ ملک کے مختلف علاقوں میں اگلے دو دن ژالہ باری اور گرد آلود ہوائیں چل سکتی ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کو بارشوں کا دوسرا زیادہ طاقتور نظام ملک میں داخل ہوگا جس کے بعد اتوار سے منگل تک بالائی پنجاب، خیبرپختونخوا، بلوچستان میں موسلادھار بارش اور برفباری ہوگی۔ ملک میں مارچ کے وسط تک درجہ حرارت آہستہ آہستہ بڑھنا شروع ہوگا مگر معمول سے کم رہے گا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…