منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

پنجاب بھر میں وکلاءاورپولیس آمنے سامنے ،گھیراﺅ،جلاﺅاورہنگامے

datetime 25  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ڈسکہ میں پولیس کے ہاتھوں وکلاءرہنماﺅں کی ہلاکت کے بعد پنجاب بھرمیں گھیراﺅ،پتھراﺅ اورتشدد کے واقعات شروع ہوگئے ہیں ۔لاہور،ملتان ،فیصل آباداورراولپنڈی میں وکلاءاور پولیس آمنے سامنے آگئے ہیں اورتشددسے کئی پولیس والے زخمی ہوگئے ہیں ،جبکہ پولیس اوردیگرحکام ان واقعات کوروکنے کی بجائے چھپنے میں عافیت سمجھ رہے ہیں ،ڈسکہ میں وکلاءنے ڈی ایس پی کے آفس کوآگ لگادی ہے جبکہ پنجاب بھرمیں وکلاءسے ابھی تک اعلی حکام نے کوئی رابطہ نہیں کیاہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…