پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

ایران کے لیے جاسوسی کے الزام میں سویڈن میں ایک عراقی گرفتار

datetime 3  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سٹاک ہوم(این این آئی)سویڈن کے انٹیلی جنس حکام نے ایک عراقی شہری کو حراست میں لیا ہے جس پر ایران کے لیے اور اھواز کے عربوں کے خلاف جاسوسی میں ملوث ہونے کا شبہ ظاہر کیا گیا ہے۔ پولیس ملزم سے تفتیش کررہی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سویڈن کے انٹیلی جنس ادارے سپو کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا کہ پولیس نے45 سالہ ایک عراقی کو حراست میں لیا ہے جس پر ایران کے لیے جاسوسی کا الزام عاید کیا جاتا ہے۔ملزم سے پراسیکیوٹر جنرل اور انٹیلی جنس ادارے کی زیرنگرانی تفتیش جاری ہے۔

عراقی نڑاد ایک سویڈش شہری کو حراست میں لیا گیا ہے جس پر ایران کے اھوازی عربوں کیخلاف جاسوسی کا شبہ ہے۔گرفتار ملزم کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی تاہم اس کی عمر 45 سال بتائی جاتی ہے۔ اس پر ستمبر 2018ء سے مشکوک سرگرمیوں کی وجہ سے نظر رکھی گئی تھی۔سویڈش پراسیکیوٹر جنرل کا کہنا تھاکہ عراقی نڑاد ملزم کو گذشتہ بدھ کو گرفتار کیا گیا تھا۔ملزم 2013ء سے سویڈن میں مقیم ہے۔ حکام نے پہلے اس کی پناہ کی درخواست مسترد کری تھی جس کے باعث اسے کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…