بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

دو نو عمر طالبات نے جن کو ۔۔۔۔۔۔۔۔

datetime 25  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوزڈیسک )برطانیہ کے مشہور تاریخی محل بالمپٹن کورٹ پیلس میں دو صدیوں سے پھرنے والی بدروح کو ایک نوعمر لڑکی نے بالآخر کیمرے کی آنکھ میں قید کرلیا ہے۔بارہ سالہ لڑکی کی فلی ہمیشیر اس محل میں اپنی والدہ اور کزن کے ساتھ سیر کو آتی تھی۔ فلی نے جب اپنی کزن بروک میگی کی تصویر بنائی تو اس میں محل میں بسنے والی مشہور بدروح ”گرے لیڈی“ کی تصویر بھی آگئی۔ برطانوی لوک داستانوں کے مطابق ”گرے لیڈی“ پیم سائبل پین نامی خاتون کی روح ہے جو ملکہ الزبتھ اول کی خارمہ تھی۔ اخبار ”دی سن“ کے مطابق لڑکی کا کہنا ہے کہ جب اس نے تصویر بنائی تو وہاں اس کے اور اس کی کزن کے علاوہ کوئی نہ تھی۔

مزید پڑھئے:خانہ بدوش گھر جہاں دل کرے لے جائیں

 

لڑکی کا یہ بھی کہنا ہے کہ لوگ کہتے ہیں کہ اس روح کے آنے پر کمرے میں شدید ٹھنڈک ہوجاتی ہے مگر اسے ایسا کچھ محسوس نہ ہوا تھا۔ اخبار کا کہنا ہے کہ فوٹوگرافی کے ایک ماہر نے تصویر کا جائزہ لینے کے بعد رائے دی ہے کہ اس میں کوئی ردبدل نہیں کیا گیا اور یہ ایک اصلی تصویر ہے۔ اس حیرت انگیز واقعے کے بعد ”گرے لیڈی“ کی روح نے ایک دفعہ پھر تہلکہ مچادیا ہے



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…