جدید دنیا میں بہت سے ایسے افراد آئے ہیں جنہوں نے دیکھتے ہی دیکھتے پیسہ اور نام بنایا۔ایسے لوگوں نے باقی دنیا کو بھی چند ایسی باتیں بتائی ہیں جو کہ بہت ہی دلچسپ اور معلومات سے بھرپور ہیں۔آئیے آپ کو چند ایسے افراد کی تقاریر میں سے کچھ باتیں بتائیں۔
سٹیو جابز




















































