منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

شیخ رشید کا بھارت مخالف بیان ، بھارتی میڈیا چیخ اٹھا،پاکستان کی طرف سے براہ راست دھمکی قرار دیا

datetime 19  فروری‬‮  2019 |

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر شیخ رشید کی طرف سے بھارت مخالف بیان پر بھارتی میڈیا چیخ اٹھا۔ وفاقی وزیر شیخ رشید نے گزشتہ روز اپنے بیان میں کہا تھا کہ بھارت نے پاکستان کی طر ف میلی آنکھ سے دیکھا تو آنکھیں نکال دیں گے۔ بھارت نے وفاقی وزیر کے اس بیان کو پاکستان کی طرف سے براہ راست دھمکی قرار دیا ہے۔ بھارتی چینلز نے یہاں تک بھی کہ دیا کہ اب پاکستان کو سبق سکھانے کے سوا کوئی چارہ نہیں واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان کی طرف سے مذاکرات اور امن کی پیشکش کو بھی بھارتی میڈیا منفی انداز میں پیش کر رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…