لاہور (آن لائن) یونان سے ڈی پورٹ ہو کر آنے والے 14 ملزمان کو 25،25 ہزار روپے جرمانے کی سزائیں سنا دیں ۔سپیشل سینٹرل عدالت کے جج محمد رفیق نے محمد سعید وغیرہ کو 25،25 ہزار روپے جرمانے کی سزائیں سنائیں ۔ عدالت نے ملزمان محمد سعید اور طاہر وغیرہ کو بھی 25،25 ہزار جرمانے کی سزائیں سنا دیں۔ ایف آئی اے کے مطابق ملزمان حسن رضا وغیرہ بغیر کاغذات یونان گئے تھے جہاں سے انہیں ڈی پورٹ کر دیا گیا۔ملزمان پاکستان واپس آئے تو انہیں لاہور ائر پورٹ سے گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا گیا۔
یونان سے ڈی پورٹ ہو کر آنیوالے 14 افراد ایئرپورٹ پر ہی گرفتار،کو سزا سنادی گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
آسٹریلیا میں پاکستانی طالبہ کو کچلنےوالےڈرائیور کی سزا معطل
-
وزیراعظم شہباز شریف کا کسانوں کے لیے بڑا اعلان



















































