جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیوکیس میں پاکستانی وکیل کی کھری کھری باتیں،بھارتی وکیل کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا

datetime 19  فروری‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیوکیس میں بھارتی وکیل نے میڈیا سے بات چیت کر نے سے انکار کر دیا ۔ بھارتی جاسوس کلھوشن یادیو کیس کی سماعت کے بعد بھارتی وفد عدالت سے روانہ ہوئے اس موقع پر بھارتی وکیل نے میڈیا سے بات کرنے سے انکار کیا تاہم پاکستانی وکیل خاور قریشی نے کہا کہ آپ میرے دلائل

پڑھیں، پاکستان کا کیس بہت واضح ہے۔ انہوں ن ے کہاکہ بھارت نے سوالات کا جواب دینا ہے،بھارت کو قانونی نکات کا جواب دینا ہے۔ انہوں نے کہاکہ میں امید کرتا ہوں کہ بھارت (آج) بدھ کو پاکستان کے سوالات کاْجواب دے گا۔ انہوں نے کہاکہ اگر بھارت ہمارے سوالات کا جواب نہیں دے گا تو ہم عدالت سے انصاف کی توقع کرتے ہیں۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…