بدھ‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2025 

وفاق کے زیر انتظام سرکاری محکموں کے گزیٹڈ افسران کے بارے میں بڑا حکم جاری، دوہری شہریت والے مشکل میں پھنس گئے

datetime 18  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) وفاق کے زیر انتظام سرکاری محکموں کی اٹھارویں مردم شماری کے تحت گزیٹڈ افسران سے تفصیلات طلب کر لی گئیں ،جاری کئے گئے پرفارمے میں دوہری شہرت، بیوی کی شہریت ،گاڑیوں ،جائیدادوں ،بچو ں او ران کی تعلیم سمیت دیگر معلومات فراہم کرنے کی ہدایت کی گئی ۔

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے تمام سول محکموں کی 18ویں مردم شماری کے تناظر میں کے گزیٹڈ افسران کو جاری پرفارمے میں تمام کوائف سے آگاہی دینے کی ہدایت کی گئی ہے ۔پرفارمے کے مطابق افسران سے متعلقہ ڈویژن ، وزارت اوریکم جولائی 2018ء سے عہدے کی پوزیشن سے متعلق پوچھا گیا ہے ۔پرفارمے میں نام ،ولدیت جنس ، شناختی کارڈ نمبر ، بلڈ گروپ ، پاسپورٹ نمبر ، دوہری شہریت ، ازداوجی حیثیت ، اہلیہ کی شہریت ، اہلیہ کے سرکاری ملازم ہونے کی صورت میں معلومات ، بچوں کی تعداد ،ان کی تعلیمی معلومات ، مذہب ، انشورنس ، گاڑیوں، جائیدادوں اور اثاثوں کی تفصیلات ، جسمانی معذوری ، سرکاری ملازمت کے آغاز کی تاریخ اور یکم جولائی 2018کو موجوہ عہدہ اور گریڈ کی معلومات مانگی گئی ہیں ۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے تمام محکموں کے سربراہان کو ہدایات دی گئی ہیں کہ گزیٹڈ افسران کو جاری کئے گئے پرفارمے کے تحت مکمل کوائف حاصل کئے جائیں ۔  وفاق کے زیر انتظام سرکاری محکموں کی اٹھارویں مردم شماری کے تحت گزیٹڈ افسران سے تفصیلات طلب کر لی گئیں ،جاری کئے گئے پرفارمے میں دوہری شہرت، بیوی کی شہریت ،گاڑیوں ،جائیدادوں ،بچو ں او ران کی تعلیم سمیت دیگر معلومات فراہم کرنے کی ہدایت کی گئی ۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے تمام سول محکموں کی 18ویں مردم شماری کے تناظر میں کے گزیٹڈ افسران کو جاری پرفارمے میں تمام کوائف سے آگاہی دینے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Self Sabotage


ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…