منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

شہزادہ محمد بن سلمان کیلئے سونے کی گن اور پنسل سے بنے پوٹریٹ کے تحائف

datetime 18  فروری‬‮  2019 |

اسلام آباد (آن لائن)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے پارلیمانی وفد کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کے دوران انہیں گولڈ پلیٹڈ گن اور پینسل سے بنے پوٹریٹ کا تحفہ پیش کیا ہے. چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے پارلیمانی وفد کے ہمراہ سعودی ولی عہد سے ملاقات کی۔

رپورٹ کے مطابق چیئرمین سینیٹ ملاقات کے موقع پر سعودی ولی عہد کو ان کا پینسل سے بنا ہوا پوٹریٹ پیش کیایہ پوٹریٹ معروف مصور وقاص شائق نے پینسل کی مدد سے تیار کیا ہے۔ اس کے علاوہ چیئرمین سینیٹ خصوصی طور پر تیار کروائی گئی گولڈ پلیٹڈ گن بھی سعودی ولی عہد کو تحفے میں پیش کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…