پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

اسلام آباد میں میاں بیوی کی انوکھی لڑائی،تھانے پہنچ کر ایک دوسرے کے پول کھول دیئے،دونوں کیخلاف100سے زائد مقدمات، حیرت انگیز انکشافات

datetime 17  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلا م آ با د ( آن لائن )ایف الیو ن میں میاں بیوی کی انوکھی لڑائی،تھانے پہنچ کر ایک دوسرے کے پول کھول دیئے،تفصیلا ت کے مطا بق سیکٹر ایف 11 گولڈن ہائٹس کے قریب شیخ روف اور صوفیہ صدیقی میں لڑائی ہوئی ،لڑا ئی کی وجو ہا ت صوفیہ نے شوہر کی گاڑی ڈنڈے مار کر توڑ دی،اور گاڑی توڑنے پر شیخ رؤف نے بیوی صوفیہ کو تشدد کا نشانہ بنایا،اس دوران 15 پر

اطلاع ملنے پر پولیس دونوں میاں بیوی کو تھانہ شالیمار لے گئی ،اور تھانے پہنچ کر پتہ چلا کہ دونوں میاں بیوی کیخلاف منشیات کے 2 مقدمات درج ہیں پو لیس کے مطا بق دوران تفتیش دونوں میاں بیوی نے ایک دوسرے کے پول کھول دیئے ہیں اوردونوں میاں بیوی کے خلاف مختلف شہروں میں 100 سے زائد مقدمات درج ہونے کا انکشاف بھی ہو ا ہے مز ید تفتیش جا ری ہیں

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…