منگل‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2026 

افغان طالبان کی پاکستان میں امریکی وفد کے ساتھ ہونے والی ملاقات کی منسوخی کی تصدیق ،حیرت انگیز وجہ بتادی

datetime 17  فروری‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) افغان طالبان نے پاکستان میں امریکی وفد کے ساتھ ہونے والی ملاقات کی منسوخی کی تصدیق کر دی ہے ۔ طالبان ترجمان نے ذبیح اللہ مجاہد نے ایک بیان میں کہا کہ افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کہ طالبان کے سیاسی نمائندے اقوام متحدہ اور امریکی پابندیوں کی وجہ سے سفر نہیں کر سکتے جس کی وجہ سے یہ ملاقات ملتوی کر ناپڑی ۔انہوں نے کہاکہ طالبان ملاقات کی

اس منسوخی کی ذمہ دار نہیں ہیں کیونکہ طالبان نے اس ملاقات کیلئے تیاری کی تھی ۔انہوں نے ان رپورٹس کو مسترد کر دیا جس میں کہاگیاکہ یہ ملاقات طالبان نے منسوخ کی ہے ۔ یاد رہے کہ طالبان نے امریکی خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد اور وزیر اعظم پاکستان اور امریکی نمائندے زلمے خلیل زاد سے اسلام آباد میں 18فروری کو ملاقات کی تصدیق کی تھی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)


ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…