ہفتہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2026 

سی ایس ایس پرچے آؤٹ ہونے کا معمہ حل کون ملوث نکلے؟گرفتاریوں کے بعد سنسنی خیز انکشافات

datetime 17  فروری‬‮  2019 |

لاہور(اے این این )سی ایس ایس کے پرچے آؤٹ ہونے کا معمہ حل ہو گیا، فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے افسران ہی ملوث نکلے، ایف آئی اے نے 2 سرکاری افسران سمیت 3 افراد کو گرفتار کر لیا۔قوم کا مستقبل پیسوں کے عوض بیچنے والوں کے خلاف ایکشن، ملزمان لاکھوں روپے لیکر چند گھنٹے پہلے پرچہ آؤٹ کرتے تھے۔

تحقیقات میں انکشاف ہوا جس پر لاہور کے کچا لارنس روڈ پر چھاپہ مار کر ملزم سرکاری افسر کو گرفتارکر لیا گیا۔ملزم کی نشاندہی پر دیگر افراد بھی گرفتارکئے گئے، مزید پکڑ دھکڑ کا بھی امکان ہے۔ معاملے میں فیڈرل پبلک سروس کمیشن، جیل خانہ جات و دیگر محکموں کے افسران کے ملوث ہونے کا بھی پتہ چلا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…