جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کا ایک بار پھر نواز شریف کی صحت پر اظہار تشویش ،ہنگامی طور پر یہ کام کیاجائے، بڑا مطالبہ کردیا

datetime 16  فروری‬‮  2019 |

لاہور ( این این آئی)سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے ایک بار پھر نواز شریف کی صحت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہنگامی طور پر سپیشلائزڈ ڈاکٹرز کی زیر نگرانی نواز شریف کی صحت کا جائزہ لینا چاہیے۔ انہوں نے

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کہاکہ نواز شریف دل کے مرض میں مبتلا ہیں اور خصوصی میڈیکل بورڈ نے بھی اس بیماری کی تشخیص کی تھی ۔ ڈاکٹر عدنان نے کہا کہ ہنگامی طور پر سپیشلائزڈ ڈاکٹرز کی زیر نگرانی نواز شریف کی صحت کا جائزہ لینا چاہئے ۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…