منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو عہدے سے ہٹانے کی خبریں،وزیراعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق نے بڑا اعلان کردیا

datetime 16  فروری‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے بارے میں گردش کرنے والی خبروں کو پراپیگنڈہ قرار دے دیتے ہوئے کہاہے کہ اسپیکر اسد قیصر کو حکومت کی مکمل حمایت حاصل ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں نعیم الحق نے کہا کہ

اسد قیصر بطور اسپیکر قومی اسمبلی اپنے فرائض بخوبی انجام دے رہے ہیں۔اسد قیصر مشکل حالات میں حکومت کی مشاورت سے ذمہ داری ادا کر رہے ہیں۔اسپیکر اسد قیصر کو حکومت کی مکمل حمایت حاصل ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسد قیصر کے خلاف پراپیگنڈہ متعصبانہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…