جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کے موسم گرما کی طویل چھٹیوں پر تحفظات ،اب موسم گرما کی چھٹیاں کتنے مہینوں پر مشتمل ہوں گی؟حیرت انگیز انکشاف

datetime 16  فروری‬‮  2019 |

لاہور (این این آئی) پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن نے موسم گرما کی طویل چھٹیوں پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے دو ماہ کرنے کی تجویز دی ہے۔آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن کے صدر کاشف ادیب جاودانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پرائیویٹ سکولوں کو کمرشلائزیشن کے نام پر بند کیا جارہا ہے۔ سکولوں پرکئی طرح کے ٹیکسز عائد کئے گئے ہیں ۔ہمارا مطالبہ ہے کہ 5ہزار سے کم فیس والے

سکولوں پر کمرشلائز یشن کی پابندی ختم کی جائے اور ٹیکسوں میں بھی ریلیف دیا جائے۔انہوں نے کہا کہ میٹرک کے اکیڈمک سال میں پہلے سے ہی بہت زیادہ چھٹیاں موجود ہیں لہٰذاموسم گرما کی طویل چھٹیوں کو ختم کرکے صرف دو ماہ کی چھٹیاں دی جائیں اورسندھ حکومت ایسا ہی کر رہی ہے ۔ایک ریکارڈ کے مطابق گزشتہ 10سالوں سے میٹرک کا نتیجہ مایوس کن 45فیصد ہے جس کی بڑی وجہ بہت زیادہ چھٹیوں کا ہونا ہے ۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…