پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

پرویز خٹک، مشتاق غنی بھی نیب کے ریڈار پر۔۔!!! دونوںپر کیا سنگین الزام ہے؟ـنیا پنڈورا باکس کھل گیا

datetime 16  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور (سی پی پی) قومی احتساب بیورو (نیب)خیبرپختونخوا نے وزیر دفاع پرویز خٹک اور خیبرپختونخوا اسمبلی کے اسپیکر مشتاق غنی کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیاہے۔ نیب ترجمان نے گزشتہ روزکہا ہے کہ وزیر دفاع اور اسپیکر صوبائی اسمبلی سمیت سابق چیف سیکریٹری امجد علی خان کے خلاف بھی نیب انکوائری کی شروع کردی گئی ہے۔نیب کی جانب سے

تینوں افراد پر پاک آسٹریا انسٹی ٹیوٹ کے پراجیکٹ ڈائریکٹر کی تعینات میں میرٹ کو نظر انداز کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔نیب ترجمان کے مطابق پاک آسٹریا انسٹی ٹیوٹ کے پراجیکٹ ڈائریکٹر کی تعیناتی 2016 میں کی گئی تھی اور ان تینوں افراد نے اس تعیناتی میں میرٹ کو نظر انداز کیا۔ترجمان نے بتایا کہ تینوں افراد پر اختیارات کے ناجائز استعمال کا بھی الزام ہے۔

موضوعات:



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…