منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

سعودی ولی عہد کی پاکستان آمدپرچھٹی کا اعلان

datetime 16  فروری‬‮  2019 |

اسلام آباد ( آن لائن) وزارت داخلہ نے سعودی ولی عہد کی پاکستان آمد پر وفاقی دارالحکومت میں پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیاہے ،18فروری کو اسلام آباد میں عام تعطیل ہو گی ۔سکول کالج اور سرکاری دفاتر بند رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دو روزہ دورے پر کل پاکستان پہنچیں گے ۔اس موقع پر وزارت داخلہ نے وفاقی دارلحکومت میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے شاہرہ دستور سمیت پورے اسلام آباد میں سکول،کالج اور سرکاری دفاتر بند رہیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…