جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

ملک و قوم کی خدمت کرنیوالوں کو ہی آزمائشوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے : نواز شریف

datetime 15  فروری‬‮  2019 |

لاہور (ا ین این آئی) سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک و قوم کی خدمت کرنے والوں کو ہی آزمائشوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے ،شہباز شریف سرخرو ہو کر باہر آئے ،مجھے بھی عدالت سے انصاف کی توقع ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے علاج کیلئے جناح ہسپتال آمد پر غیر رسمی گفتگوکرتے

ہوئے کیا ۔ شہباز شریف کی ضمانت منظور ہونے پر نواز شریف نے کہا کہ جیت ہمیشہ حق اور سچ کی ہی ہوتی ہے ،ملک و قوم کی خدمت کرنے والوں کو ہی آزمائشیں کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ مجھے یہ اطمینان ہے کہ عوام کے سامنے سرخرو ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ شہباز شریف سرخرو ہو کر باہر آئے ،مجھے بھی عدالت سے انصاف کی توقع ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…