ہفتہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2026 

شہباز شریف ضمانت منظور ہونے کے بعد جمعہ کو لاہور میں سب سے پہلے کون سی اہم ہستی سے ملیں گے،نواز شریف سے ملاقات کا بھی امکان

datetime 14  فروری‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی) عدالت سے ضمانت منظور ہونے کے بعد مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف آج ( جمعہ) کے روز لاہور آئیں گے ۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف لاہور آمد پر سب سے پہلے اپنی والدہ سے ملاقات کیلئے جاتی امراء جائیں گے اور اس کے بعد ا ن کی کوٹ لکھپت جیل میں قید اپنے بڑے بھائی

نواز شریف سے ملاقات کا بھی قوی امکان ہے ۔ نیب کی جانب سے شہباز شریف کوآشیانہ ہاؤسنگ اور رمضان شوگر مل کیس میں گرفتار کیا گیا تھا اور وہ جوڈیشل ریمانڈ پر تھے تاہم قومی اسمبلی اور پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاسوں کی وجہ سے شہباز شریف منسٹر انکلیو میں رہائش پذیر تھے اور اسے سب جیل قرار دیا گیا تھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…