جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

چنیوٹ کی ہونہاربیٹی نے ورلڈریکارڈبناڈالا

datetime 24  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چنیوٹ (نیوزڈیسک) چنیوٹ کی ہونہاربیٹی نے ارفع کریم رندھاواکی یادپھرتازہ کردی ۔تعلیمی میدان میں ملک کے لئے ایک اوراعزازچینوٹ کی ستارہ بروج اکبرنے 15سال کی عمر میں انٹرنیشنل تعلیمیانگلش لیگویج کورس میں ورلڈریکارڈبناڈالا۔چینوٹ سے تعلق رکھنے والی بیٹی نے اپنی کم عمری یعنی صرف نوسال میں اے لیول اوراول  میں ورلڈریکارڈبناکرسب کومحوحیرت میں مبتلاکردیاتھا اورآج 15سال کی عمرمیں اسی ہونہارقوم کی عظیم بیٹی نے مرحوم ارفع کریم جیسے بلندحوصلے دکھاتے ہوئے انٹرنیشنل انگلش لیگویج کورس میں دنیابھرکے ذہین طالب علموں کومات دے کرپھرایک بارپھرپاکستانی قوم کے سرفخرسے بلندکردیئے ہیں اورایک نیاورلڈریکارڈبنادیاہے ،ستارہ بروج نے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ میں اپنے پاکستانی ہونے پرفخرمحسوس کرتی ہوں اوراعلی تعلیم حاصل کرنے کے بعد اپنی زندگی ملک کی خدمت کے وقف کردوں گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…