پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

صوبائی حلقہ پی پی 123میں دوبارہ گنتی ،تحریک انصاف کی سونیا شاہ اورمسلم لیگ ن کے سید قطب میں سے کون جیتا ؟ حیرت انگیز نتیجہ سامنے آگیا

datetime 11  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیرمحل ( آن لائن ) صوبائی حلقہ پی پی 123میں دوبارہ گنتی کے بعد سوہنیا علی رضا کے حق میں فارم 49جاری فارم 49کے مطابق پی ٹی آئی امیدوار سونیا علی رضا 9ووٹ سے آگے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق پی پی 123میں تحریک انصاف کی امیدوار سیدہ سونیا علی رضا شاہ اورمسلم لیگ ن کے سید قطب علی شاہ کے درمیان دوبارہ گنتی کی الیکشن کمیشن پاکستان کے حکم پر ریٹرننگ آفیسر شاہوارامین واہگہ کی زیر نگرانی گنتی کی گئی جس میں تحریک انصاف کی

امیدوار سیدہ سونیا علی رضا شاہ نے 53132ووٹ حاصل کیے جبکہ مسلم لیگ ن کے سید قطب علی شاہ نے 53123 حاصل کئے اس طرح پی ٹی آئی امیدوار سونیا علی رضا 9ووٹ سے برتری کا ریٹرننگ آفیسر شہوارامین واہگہ نے نتائج درج کرکے فارم 49جاری کردیا اس طرح 201دن مسلم لیگ ن کے امیدوار سید قطب علی شاہ ایم پی اے شپ پی پی 123کی نمائندگی کرتے رہے اب الیکشن کمیشن کے فیصلہ کے بعد پی پی 123کے امیدوار کافیصلہ الیکشن کمیشن کرے گا



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…