ہفتہ‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2024 

پشاور:پولیس کا مشترکہ سرچ آپریشن 100مشتبہ افراد گرفتار

datetime 24  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پشاورکینٹ سرکل میں سرچ آپریشن کے دوران پولیس نے 100مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ آپریشن کے دوران 3رکنی ڈکیت گروہ کو بھی گرفتار کیا گیا۔ پولیس کے مطابق سیکیورٹی فورسز کے ساتھ مشترکہ سرچ آپریشن کینٹ سرکل کے مختلف تھانہ جات غربی، شرقی، پشتخرہ اور گلبرگ میں کیا گیا۔ جس دوران 100مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا جن میں 25 افغان باشندے شامل ہیں جو غیر قانونی طور پر پشاور میں مقیم تھے،ان کے قبضہ سے 5پستولیں، 1رائفل اور سینکڑوں کارتوس برآمد ہوئے۔ آپریشن کے دوران 3رکنی ڈکیت گروہ کو بھی گرفتار کیا گیا۔ جو کینٹ کے علاقوں میں ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں ملوث رہا ہے۔



کالم



حرام خوری کی سزا


تائیوان کی کمپنی گولڈ اپالو نے 1995ء میں پیجر کے…

مولانا یونیورسٹی آف پالیٹکس اینڈ مینجمنٹ

مولانا فضل الرحمن کے پاس اس وقت قومی اسمبلی میں…

ایس آئی ایف سی کے لیےہنی سنگھ کا میسج

ہنی سنگھ انڈیا کے مشہور پنجابی سنگر اور ریپر…

راشد نواز جیسی خلائی مخلوق

آپ اعجاز صاحب کی مثال لیں‘ یہ پیشے کے لحاظ سے…

اگر لی کوآن یو کر سکتا ہے تو!(آخری حصہ)

لی کو آن یو اہل ترین اور بہترین لوگ سلیکٹ کرتا…

اگر لی کوآن یو کر سکتا ہے تو!

میرے پاس چند دن قبل سنگا پور سے ایک بزنس مین آئے‘…

سٹارٹ اِٹ نائو

ہماری کلاس میں 19 طالب علم تھے‘ ہم دنیا کے مختلف…

میڈم چیف منسٹر اور پروفیسر اطہر محبوب

میں نے 1991ء میں اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے…

چوم چوم کر

سمون بائلز (Simone Biles) امریکی ریاست اوہائیو کے شہر…

نیویارک کے چند مشاہدے

نیویارک میں چند حیران کن مشاہدے ہوئے‘ پہلا مشاہدہ…

نیویارک میں ہڈ حرامی

برٹرینڈ رسل ہماری نسل کا استاد تھا‘ ہم لوگوں…