اتوار‬‮ ، 16 جون‬‮ 2024 

کرپشن عمران خان کو خاندانی طور پر ورثے میں ملی ہے، جو خود چندے اور چوری سے گذارا کرتا ہو عوام کو کیا دے گا؟پیپلزپارٹی نے انتہائی سنگین دعویٰ کردیا

datetime 9  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ کرپشن عمران خان کو خاندانی طور پر ورثے میں ملی ہے ،جو خود چندے اور چوری سے گذارا کرتا ہو عوام کو کیا دے گا، ہفتہ کو وزیراعظم عمران خان کی تقریر پر پیپلز پارٹی کی سیکریٹری اطلاعات نفیسہ شاہ نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ

کٹھ پتلی طوطا کہانیوں سے عوام کو مزید گمراہ نہیں کیا جا سکتا۔ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا کہ آصف زرداری پر الزام تراشی کرنے والوں کو ہمیشہ شرمندگی نصیب ہوئی ہے۔ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا کہ لندن اور سوئس عدالتوں میں آصف زرداری پر کوئی الزام ثابت نہیں ہوا۔نفیسہ شاہ نے کہا کہ کرپشن عمران خان کو خاندانی طور پر ورثے میں ملی ہے۔نفیسہ شاہ نے کہا کہ عمران خان کے والد پر کرپشن کا الزام ثابت ہوا تھا۔نفیسہ شاہ نے کہا کہ عمران خان اپنی بہن سمیت چندے کے پیسے چوری کرنے میں پکڑے گئے ہیں۔نفیسہ شاہ نے کہا کہ عبدالستار ایدھی بھی عمران خان کے گھناؤنی کردار کو بے نقاب کر چکے جن پر کرپشن کے الزامات تھے وہ آج عمران کے سر کے تاج بنے ہوئے ہیں۔نفیسہ شاہ نے کہاکہ ضیاء اور مشرف دور کی باقیات نے بھی احتساب کو انتقام کا ذریعہ بنایا ہے۔نفیسہ شاہ نے کہاکہ کٹھ پتلی حکمران خود چوری کیئے ہوئے چندے پر پل رہے ہیں ۔نفیسہ شاہ نے کہا کہ جو خود چندے اور چوری سے گذارا کرتا ہو عوام کو کیا دیگا۔  پاکستان پیپلز پارٹی کی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ کرپشن عمران خان کو خاندانی طور پر ورثے میں ملی ہے ،جو خود چندے اور چوری سے گذارا کرتا ہو عوام کو کیا دے گا، ہفتہ کو وزیراعظم عمران خان کی تقریر پر پیپلز پارٹی کی سیکریٹری اطلاعات نفیسہ شاہ نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ کٹھ پتلی طوطا کہانیوں سے عوام کو مزید گمراہ نہیں کیا جا سکتا۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…