جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

نوازشریف کو ہارٹ اٹیک ہوا یا نہیں ؟ سابق وزیر اعظم کے ٹروپ آئی ٹیسٹ کی رپورٹ آگئی،اہم انکشافات

datetime 4  فروری‬‮  2019 |

لاہور(آن لائن)سابق وزیر اعظم نواز شریف کا ٹروپ آئی ٹیسٹ کا رزلٹ نیگٹیو آ گیا ہے جس کا مطلب نواز شریف کو ہارٹ اٹیک نہیں ہوا ۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف کا ٹروپ آئی ٹیسٹ سے قبل جناح ہسپتال کے میڈیکل بورڈ نے ٹروپ آئی ٹیسٹ کیا تھا جو کہ پازٹیو آیا تھا اور اس کا مطلب تھا کہ نواز شریف کو ہارٹ اٹیک ہو سکتا ہے

تو اس کے بہتر جانچ کے لئے سابق وزیر اعظم کا ٹروپ آئی ٹیسٹ کیا گیا اور اس کے نمونے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں بھیجے گئے اور اب اس ٹیسٹ کا رزلٹ نیگٹیو آیا ہے جس کا مطلب ہے کہ نواز شریف کو ہارٹ اٹیک نہیں ہوا بلکہ ان کے دل کے امراض کے مسائل پرانے ہیں جس کی وجہ سے انہیں تکلیف کا سامنا رہتا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…