پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سوئی گیس کی قیمتوں میں کئی گنا اضافہ، بل دیکھ شہریوں کے اوسان خطا

datetime 4  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سوئی گیس کی قیمتوں میں کئی گنا اضافہ۔ بل دیکھ شہریوں کے اوسان خطا ہوگئے ۔ 200 سے 300 تک آنے والے بل ماہ فروری میں 2000 سے 3000 روپے آگئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ماہ فروری میں سوئی گیس کے بل دیکھ کرعوام حیرا ن و پریشان رہ گئے۔ آج تک شہریوں کے بل 200 سے 300 روپے تک آرہے تھے ۔ لیکن پہلی دفعہ بلوں نے چھلانگ لگائی اور اب اکثریت کے

بل2000 روپے سے اوپر چلے گئے ہیں حکومت نے گیس ریٹ میں چار سو گنا اضافہ کردیا اور ساتھ ہی ٹیکسوں کی بھی بھرمار کردی ہے۔ عوام نے اس پر شدید احتجاج کیا اور کہا کہ یہ انوکھی حکومت ہے جو عوام کے چولہے بھی بندکررہی ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیر اعظم عمران خان نے اپنے دورہ لاہور میں اس معاملے کا سختی سے نوٹس لیا تھا اوروزیرپٹرولیم کو انکوائری کا حکم بھی دیا تھا۔

موضوعات:



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…