جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

موبائل فون کی واپسی کیلئے خاتون سے رقم مانگنا مہنگا پڑ گیا،آن لائن ٹیکسی سروس کاڈرائیور کی شامت آگئی

datetime 3  فروری‬‮  2019 |

کراچی (این این آئی) کراچی میں موبائل فون واپس کرنے کیلئے خاتون سے رقم مانگنے والے آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا۔گلشن اقبال میں خاتون گاڑی سے اترتے ہوئے اپنا موبائل فون وہیں بھول گئی تھی، جس کی واپسی کے لئے اس نے آن لائن کمپنی کے ڈرائیور کو کال کی تو ڈرائیور رقم کا تقاضا کرنے لگا۔

خاتون نے پولیس سے شکایت کر دی جس پر کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ خاتون کا موبائل فون بھی برآمد کرلیا گیاہے۔ڈرائیور کیخلاف شکایت کرنے والی خاتون کا کہنا ہے وہ اپنا موبائل فون گاڑی میں بھول گئی تھی جسے واپس کرنے کیلئے ڈرائیور نے اس سے 10ہزار روپے طلب کیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…