جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

تحریک انصاف حکومت کی دیانتداری عوام کیلئے عذاب بن چکی ، احسن اقبال کا بڑا اعتراف لیکن حیرت انگیز دعویٰ کردیا

datetime 3  فروری‬‮  2019 |

نارروال (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ( ن) کے مرکزی رہنما سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی دیانتداری عوام کیلئے عذاب بن چکی ،موجودہ حکومت ملکی معیشت ڈبورہی ہے،ناتجربہ کارحکومت کوملکی مسائل کاعلم نہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما (ن) لیگ نے کہاکہ پی ٹی آئی حکومت آن جاب

ٹریننگ کررہی ہے،حکومت کام سیکھتے سیکھتے پاکستان کی تباہی کردیگی ،انہوں نے کہا کہ حکومت اپنی نااہلی سے عوام کودلدل میں دھکیل رہی ہے،پی ٹی آئی حکومت نے پاکستان کودنیامیں گداگربنادیا۔احسن اقبال نے کہا کہ مسلم لیگ ن نے ملکی خزانے بھرے ہوئے چھوڑے تھے،6 ماہ میں حکومت نے ملکی خزانے اجاڑدیئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…