جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

گیس کی قیمتوں میں اضافہ،وفاقی وزیر پیٹرولیم غلام سرور خان نے گیزر کو لگڑری آئٹم قرار دیدیا،عوام کو پانی چولہے پر گرم کرنے کا مشورہ

datetime 3  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر پیٹرولیم اور قدرتی وسائل غلام سرور خان نے گیزر کو لگڑری آئٹم قرار دیدیا۔ایک انٹرویومیں وفاقی وزیر نے عوام کو پانی چولہے پر گرم کرنے کا مشورہ دیا۔ گزشتہ روز

ایک پریس کانفرنس کے دور ان وزیر پٹرولیم نے کہا تھا کہ گیس کی قیمتوں میں اضافے سے لوگ متاثر ہوئے ہیں ۔ انہونے کہاکہ بیس سے زائد بل کی چار قسطیں بنانے پر غور کررہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…