جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

حج پر سبسڈی کی اسلا م میں کوئی گنجائش ہے یا نہیں؟ سرکاری حج سیاسی رشوت کے طورپر استعمال ہوتارہا،معروف عالم دین نے حکومتی فیصلے پروضاحت کردی‎

datetime 2  فروری‬‮  2019 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سربراہ تحریک نفاذ فقہ جعفریہ آغا حامد موسوی نے کہاہے کہ ریاست غریب کے حج نہیں اس کی مد و اعانت کر نے کی پابند ہے حج سبسڈی کی اسلام میں کوئی گنجائش نہیں۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ہم نے سابق وزیر اعظم بلخ شیر مزاری کی سرکاری خرچ پر حج کی پیشکش اسی لئے ٹھکرا ئی کہ حج صرف استطاعت رکھنے والوں پر واجب ہے۔

آغا حامدموسوی نے کہا کہ سرکاری حج نظریاتی کونسل کو سیاسی رشوتوں کے طور پراستعمال کیا جاتا رہا، حکمرانوں یا سیاستدانوں کے کاسہ لیس نہیں دین و وطن کے وفادار ہیں۔ آغا حامدموسوی نے کہاکہ حکمران غریبوں کے گھر گرانے سے پہلے نئے گھر بنا کر دیں تجاوزات گرانے میں پھرتیاں دکھانے والے کالعدم جماعتوں سے لا تعلق بنے ہوئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…