بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

نیا پاکستان، ویزہ پالیسی میں تبدیلی، تبلیغ کیلئے پاکستان آنے والے مسلمانوں کو 45 دن لیکن عیسائی یا دوسرے مذاہب کے لوگوں کو کتنے عرصے کا ویزہ دیا جائے گا؟ افسوسناک انکشافات

datetime 2  فروری‬‮  2019 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت پاکستان نے ویزہ پالیسی میں نرمی کر دی ہے، 175 ملکوں کو اب ای ویزا کی سہولت مہیا ہوگی،وزیراعظم نے فارن آفس کو ریسیپروکل ویزہ فیس ختم کرنے کی ہدایت بھی کر دی ہے، 50ممالک کے لئے آن ارائیول ویزا، 175ممالک کے لئے آن لائن ویزا اور 68ممالک کو بزنس ویزا جاری کیا جائے گا۔ حکومت کی جانب سے یہ اقدام سیاحت،

بزنس اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے کیا گیا ہے، حکومتی ویزہ پالیسی کے مطابق حکومت نے تبلیغی ویزہ پر بھی نظرثانی کی ہے، تبلیغ کے لیے پاکستان کا ویزہ 45 دن کا دیا جائے گا دوسری جانب مشنری یعنی عیسائی اور دوسرے مذاہب کے افراد کے لیے ویزہ کی مدت ایک سال رکھی گئی ہے، نئی ویزہ پالیسی کی منظوری وفاقی کابینہ نے بھی دے دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…