بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

شیخ رشید کی سیاست نالہ لئی جیسی ہو گئی ہے وہ جمہوریت چور ہیں، راناثناء اللہ نے سنگین الزامات عائد کردیئے

datetime 2  فروری‬‮  2019 |

اسلام آباد (آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ شیخ رشید کی سیاست نالہ لئی جیسی ہو گئی ہے وہ جمہوریت چور ہیں ہمیشہ سے ان کا روز گار شرفاء کی پگڑیاں اچھالنا رہا ہے وہ اپنا قد بڑھانے کے لئے نواز شریف اور شہباز شریف کے خلاف بیان دیتے ہیں شیخ رشید سے نجات مل جائے توجمہوریت صحت مند ہو جائے گی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتہ کے روز شیخ رشید کی جانب سے راناثناء اللہ کوپبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا ممبر بنانے کے مطالبے کے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ شیخ رشید کا پی اے سی میں خیر مقدم کروں گا انہوں نے کہا کہ بیماری پر سیاست

پر سیات کرنا صرف شیخ رشید جیسے شخص کوہی زیب دیتا ہے ان کا تجربہ تو صرف پارلیمان پر لعنت بھیجنے کا ہے شیخ رشید کا معصوم کشمیریوں کے پیسوں سے جوا کھیلنے کا حساب اللہ کو دینا پڑے گا ۔ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ شیخ رشید جمہوریت چور ہیں اگر ان سے نجات مل جائے تو جمہوریت صحت مند ہو جائے گی ساری زندگی شرفاء کی پگڑیاں اچھالنا ان کا روز گار رہا ہے شیخ رشید صرف چپٹراسی شہباز شریف اور نواز شریف کے بارے م ؁ن بیان بازی اپنا قد بڑھانے کے لئے کرتے ہیں وہ پارلیمانی ریکارڈ چیک کر لیں تو انہیں شہباز شریف کے تجربے کا پتہ چل جا ئے گا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…