اتوار‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2026 

حکومت مخالف اشتعال انگیز تقریر پر امام مسجد کے خلاف مقدمہ درج،گرفتار کرکے قانونی کارروائی شروع کردی گئی

datetime 2  فروری‬‮  2019 |

اسلام آباد (آن لائن )حکومت وقت کے خلاف اشتعال انگیز تقریر کرنے والے امام مسجد کے خلاف تھانہ رمنا پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق تھانہ رمنا پولیس نے اسسٹنٹ کمشنر سعد بن اسد کی مدعیت میں

مقدمہ درج کیا جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ملزم شکیل جو کہ امام مسجد ہے ،لاؤڈ اسپیکر پر حکومت وقت کے خلاف اشتعال انگیز تقریر کر رہا تھا۔پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)


بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…