بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

مسلم لیگ (ن) کے ایک اور ایم این اے نیب کے ریڈار پر آ گئے،آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے الزام میں تحقیقات شروع 

datetime 2  فروری‬‮  2019 |

لاہور ( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے ایک اور رکن قومی اسمبلی قومی احتساب بیورو(نیب ) کے ریڈار پر آگئے ،احسان الحق باجوہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے الزام میں تحقیقات شروع کر دی گئیں ۔ ذرائع کے مطابق بہاولنگر سے لیگی رکن

قومی اسمبلی احسان الحق باجوہ پر آمدن سے زائد اثاثے بنانے کا الزام ہے۔جس پر نیب نے احسان الحق باجوہ، انکی بیوی، بچوں کے اثاثوں کی تحقیقات شروع کر دی ہیں ۔ نیب نے ڈپٹی کمشنر بہاولنگر سے 4 فروری تک مکمل ریکارڈ مانگ لیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…