بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

حکومت چھوڑنے کی دھمکیاں، ق لیگ کے پریشر نے کام کر دکھایا، تحریک انصاف نے گھٹنے ٹیک دیے، بڑی شرط تسلیم، تحریری معاہدہ طے پا گیا

datetime 2  فروری‬‮  2019 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ق) کی جانب سے حکومت پر ڈالے گئے پریشر نے کامکر دکھایا، پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان مسلم لیگ (ق) کی اعلیٰ قیادت میں ملاقات ہوئی ہے اور اس ملاقات میں تحریک انصاف نے مسلم لیگ ق کو تمام تحفظات دور کروانے کی یقین دہانی کروائی ہے۔ دونوں سیاسی جماعتوں میں تعاون جاری رکھنے اور اتحاد کو مزید مضبوط کرنے پر اتفاق ہوا ہے، اس سلسلے میں تحریک انصاف اور ق لیگ کے درمیان

ایک تحریری معاہدہ طے پا گیا ہے، ذرائع کے مطابق پنجاب یا وفاق میں جلد ہی مسلم لیگ ق کے دو وزیر حلف اٹھائیں گے جب کہ ان وزراء کو اپنے محکموں میں مکمل فری ہینڈ دیا جائے گا۔ مسلم لیگ ق کے ایم این ایز کے حلقوں میں تحریک انصاف کی جانب سے کوئی مداخلت نہیں کی جائے گی اس کے علاوہ مختلف محکموں میں ق لیگ کے لوگوں کوجگہ دی جائے گی۔ ق لیگ کے صوبائی وزیر عماریاسر بھی اپنا استعفیٰ واپس لے لیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…