بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

حکومت نے سرکاری ملازمین کو بڑا جھٹکا دے دیا، انٹرٹینمنٹ اور تحائف کے فنڈ بند کرنے کے بعد ’’سرکاری کھانے‘‘ پر بھی پابندی، دھماکہ خیز احکامات جاری

datetime 2  فروری‬‮  2019 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت نے سرکاری ملازمین کو بڑا جھٹکا دیتے ہوئے سرکاری کھانے پر پابندی عائد کردی، تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت خزانہ نے دفاتر میں سرکاری کھانے پر پابندی عائد کر دی ہے، وزرات خزانہ نے احکامات جاری کیے ہیں کہ دفتری اوقات کے بعد اوور ٹائم لگانے والے ملازمین کو سرکاری کھانا نہیں دیا جائے گا۔ وزارت خزانہ نے کھانے کے اخراجات کی سرکاری طور

پر ادائیگی پر پابندی لگا دی ہے، تمام وفاقی وزارتوں، محکموں اور ڈویژنز کو احکامات جاری کر دیے گئے ہیں، اس کے علاوہ تمام صوبائی حکومتوں کو انٹرٹینمنٹ اور تحائف کی مد میں فنڈز سرنڈر کرنے کے احکامات بھی وفاق نے جاری کر دیے ہیں، جاری کیے گئے مراسلے کے مطابق کوئی بھی صوبائی حکومت اب تحائف اور انٹرٹینمنٹ کی مد میں بجٹ مختص نہیں کرے گی۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…