جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

’’ شیخ رشید کی سیاست بدتمیزی سے شروع ہو کرچمچہ گیری پر ختم ‘‘ زرداری کو کل سیاست کا امام کہنے والے آج تنقید کررہے ہیں،پیپلز پارٹی کا شدید رد عمل

datetime 2  فروری‬‮  2019 |

لاہور (اے این این)پیپلز پارٹی پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات اور صوبائی پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضیٰ نے کہاہے کہ شیخ رشید کی سیاست بدتمیزی سے شروع ہو کرچمچہ گیری پر ختم ہوتی ہے،آصف زرداری کو کل سیاست کا امام کہنے والے آج تنقید کررہے ہیں۔انہوں نے وفاقی وزیر شیخ رشید کی

پریس کانفرنس پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شیخ رشید کی سیاست نالہ لئی میں ہی غرق ہوگی۔شیخ رشید نے ہمیشہ آمروں اورطاقتوروں کی سیاسی رکھیل کا کردار نبھایا۔حسن مرتضیٰ نے کہاکہ آصف زرداری کو کل سیاست کا امام کہنے والے آج تنقید کررہے ہیں، شیخ رشید کو لوگ سیاسی بھانڈ اور میراثی سمجھتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…