بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

اب شہریوں اور کسانوں کو موٹر اور ٹیوب ویل کی تنصیب سے پہلے لائسنس لینا ہوگا، نئی فیس وصول کرنے کا فیصلہ، عوام کے ہوش اُڑ گئے

datetime 2  فروری‬‮  2019 |

لاہور (نیوز ڈیسک)اب شہریوں اور کسانوں کو موٹر اور ٹیوب ویل کی تنصیب سے پہلے لائسنس لینا ہوگا، نئی فیس وصول کرنے کے فیصلے سے عوام کے ہوش ہی اڑ گئے ہیں، لاہور سمیت پنجاب بھر میں زیر زمین پانی کے ذخائر کی کمی کو روکنے کی خاطر پنجاب حکومت نے نئی حکمت عملی تشکیل دی ہے، جس کے لیے ایک قانون بنایا جا رہا ہے اس قانون کا اطلاق گھریلو صارفین پر بھی ہو گا، پنجاب حکومت

نے پانی کے ضیاع کو روکنے کی خاطر حکومت نے گھریلو صارفین اور کسانوں کو بھی پانی کے استعمال پر لائسنس دینے کا واٹر ایکٹ تیار کر لیا ہے۔اگر کوئی شہری لائسنس نہیں لے گا تو اس کا کنکشن منقطع کر دیا جائے گا، اس بل کی رو سے گھریلو صارف اگر پانی کی موٹر گھر میں لگاتا ہے تو اسے بھی لائسنس حاصل کرنا پڑے گا، اس پابندی کا دائرہ کار پنجاب کے دیہاتوں تک بڑھایا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…