بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

شوہر کا تین سال قبل انتقال ہو گیا لیکن بچی کی عمر صرف ایک سال، گھریلو ملازمہ عظمیٰ کو تشدد سے قتل کرنیوالی ماہ رخٰ کے بارے میں سنسنی خیز انکشافات، معاملہ نیا رخ اختیار کر گیا

datetime 1  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) سولہ سالہ گھریلو ملازمہ عظمیٰ کے قتل کی تفتیش میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، سپرنٹنڈنٹ پولیس ایس پی اقبال ٹاؤن ڈویژن علی رضا نے قتل کے بارے سنسنی خیز انکشافات کرتے ہوئے بتایا کہ ملازمہ عظمیٰ نے مالکن ماہ رخ کی چھوٹی بیٹی کی پلیٹ سے کھانے کا ایک نوالہ لیا تھا جس کے اسے قتل کیا گیا،

انہوں نے بتایا کہ ماہ رخ کے ایک عجیب بیان نے سچائی تک پہنچنے میں ہماری مدد کی، ماہ رخ نے اپنی درخواست میں گھریلو ملازمہ عظمیٰ پر رقم چوری کرنے اور گھر سے بھاگنے کا الزام لگایا گیا تھا جب کہ ماہ رخ نے پولیس کو یہ بھی بتایا کہ 3 سال قبل ان کے شوہر کا انتقال ہو گیا تھا، ایس پی نے بتایا کہ ماہ رخ کا یہ بیان اس وقت بے نقاب ہو گیا جب تحقیقات کے لیے پولیس ان کے گھر گئی جہاں پر انہیں معلوم ہوا کہ ملزمہ ایک سالہ بچی کی والدہ ہے، اس پر پولیس کو شک ہوا اور ماہ رخ کی جانب سے دائر کی گئی درخواست پر بھی شک گزرا، جب مزید تفتیش کی گئی تو پتہ چلا کہ مالکن ماہ رخ نے کھانے کا نوالہ اٹھانے پر بطور سزا عظمیٰ کو قتل کیا اور اندرونی طورپر خون بہنے کی وجہ سے عظمیٰ کو ہسپتال منتقل نہیں کیا گیا، انہوں نے بتایا کہ یہ واقعہ 13 جنوری کو پیش آیا لیکن ماہ رخ نے ملازمہ عظمی کو غیر قانونی طور پر حراست میں رکھا جس کی وجہ سے وہ سولہ جنوری کو اس دنیا سے چل بسی۔ سولہ سالہ گھریلو ملازمہ عظمیٰ کے قتل کی تفتیش میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، سپرنٹنڈنٹ پولیس ایس پی اقبال ٹاؤن ڈویژن علی رضا نے قتل کے بارے سنسنی خیز انکشافات کرتے ہوئے بتایا کہ ملازمہ عظمیٰ نے مالکن ماہ رخ کی چھوٹی بیٹی کی پلیٹ سے کھانے کا ایک نوالہ لیا تھا جس کے اسے قتل کیا گیا، انہوں نے بتایا کہ ماہ رخ کے ایک عجیب بیان نے سچائی تک پہنچنے میں ہماری مدد کی

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…