جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

’’ہوم ورک‘‘ پر پابندی، سکول کے بعد گھر پر پڑھائی لکھائی سے تنگ بچوں کو حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی، وزیراعظم عمران خان کا حیرت انگیز اقدام

datetime 1  فروری‬‮  2019 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے حیرت انگیز قدم اٹھاتے ہوئے سکولوں کے بچوں کے ہوم ورک پر پابندی کے حوالے سے تجاویز مانگ لی ہیں، وزیراعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ سکول کے بچوں کے ہوم ورک پر پابندی ہونی

چاہیے یا نہیں، بچے سکول میں چھ سے آٹھ گھنٹے پڑھتے ہوئے گزارتے ہیں اور وہ اگر گھر میں بھی آکرمزید ایک یا دو گھنٹے ہوم ورک کرنے کو دیں تو انہیں دوسری صحت مند سرگرمیوں کے لیے وقت کم ملتا ہے، انہوں نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ یہ وقت بچوں کی نشوونما کے لیے ضروری ہوتاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…