جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

آصف علی زر داری نااہلی ، ہائی کورٹ نے تحریری حکم جاری کر دیا

datetime 30  جنوری‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف عثمان ڈار کی درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ہے جس میں کہاگیاہے کہ رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ کودرخواست سماعت کے لیے مقرر کرنے کا حکم دیا۔ بدھ کو جاری کر دہ تحریری حکم نامہ دوصفحات پر مشتمل ہے۔

عدالت نے درخواست گزار کے اعتراضات کو ختم کرکے سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم دیا۔فیصلہ میں رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ کودرخواست سماعت کے لیے مقرر کرنے کا حکم دیاگیا۔سابق صدر کی نااہلی کیلئے پی ٹی آئی رہنماعثمان ڈار نے درخواست دائر کی ۔تحریری حکم نامہ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے جاری کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…