بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

آسیہ بی بی کی رہائی ،ملک بھر میں ہائی الرٹ ، احتجاج کی کوشش پر کتنے افراد کو گرفتار کرلیاگیا؟

datetime 30  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (آن لائن)توہین رسالت کیس میں بری ہونے والی آسیہ مسیح کے خلاف نظر ثانی کی اپیل مسترد ہونے کے بعد تحریک لبیک پاکستان سمیت مذہبی جماعتوں کے ممکنہ احتجاج اور ہنگامہ آرائی کے سد باب کے لئے بدھ کے روز بھی راولپنڈی میں ہائی الرٹ رہا ۔اس موقع پر فیض آباد فلائی اوور پر رینجرز اور پولیس کی بھاری نفری تعینات کرنے کے لئے شہر کے اہم مقامات اور چوراہوں سمیت داخلی راستوں پر بھیء اضافی نفری تعینات کی گئی تھی

اس موقع پر مختلف مقامات پر جزوی احتجاج کی کوشش میں گزشتہ24گھنٹوں کے دوران راولپنڈی ریجن سے مجموعی طور پہر55افراد کو حراست میں لے کر17افراد کے خلاف سڑک بلاک کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کیا گیا۔ پولیس کے مطابق راولپنڈی ریجن میں مجموعی طور پر 55 افراد کوحراست میں لیا گیاجن میں راولپنڈی سے 17،اٹک سے 20،چکوال سے 4 جبکہ جہلم سے 14 افراد کو حراست میں لیا گیا۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…