پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

اقرا ء پلیز۔۔۔ جنت کو بھی منا لو۔۔! سانحہ ساہیوال میں جاں بحق ہونیوالی13اریبہ کے اپنی سہیلی سے ہونیوالے آخری رابطے کی تفصیلات سامنے آ گئیں 

datetime 20  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)ساہیوال میں کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ کی فائر نگ سے جاں بحق ہونے والی 13اریبہ کی جانب سے بورے والا شادی پر جانے سے پہلے اپنی سہیلی سے ہونے والے آخری رابطے کی تفصیلات سامنے آ گئیں جس میں اس نے اپنی سہیلیوں کو کسی بات پر منانے کی بات کی۔نجی ٹی وی کے مطابق معصوم اریبہ نے ا پنے آخری رابطے

میں کہا ہیلو ۔۔۔ اقرا ء تم کیسی ہو ،امید ہے تم ٹھیک ہو گی ، اریبہ نے اپنی سہیلی اقرا ء کو کہا کہ کل والی یہ بات نہیں تھی جو تم سمجھ رہی ہو۔ صحیح بات میں تم کو وقت آنے پر بتاؤں گی۔ تم سے ایسی امید نہیں تھی کہ آپ ایسی بات کروں گی۔ اریبہ نے اپنے رابطے میں کہا اقرا ء پلیز۔۔۔ جنت کو بھی منا لو،اس کو بتاؤ کہ ایسی کوئی بات نہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…