بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

علیمہ خان کے پاس جادوئی مشین تھی تو لوگوں سے چندہ لینے کی کیا ضرورت تھی؟ عمران خان سچ سچ بتائیں کتنا چندہ چوری کیا ؟بڑے سوال اُٹھادیئے گئے

datetime 20  جنوری‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہاہے کہ علیمہ خان کے پاس جادوئی مشین تھی تو لوگوں سے چندہ لینے کی کیا ضرورت تھی؟علیمہ خان اس طرح کی سلائی مشین غریب خواتین کو بھی دیں،عمران خان سچ سچ بتائیں کتنا چندہ چوری کیا ،وزارت داخلہ عمران خان اور علیمہ خان کا نام ای سی ایل میں ڈالے۔ ایک بیان میں سعید غنی نے علیمہ خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ

جادوئی مشین تھی تو لوگوں سے چندہ لینے کی کیا ضرورت تھی۔سعید غنی نے کہاکہ عمران خان سچ سچ بتائیں کتنا چندہ چوری کیا۔سعید غنی نے کہاکہ غریبوں اور مسکینوں کی امانت میں خیانت کہاں کی انسانیت ہے۔سعید غنی نے کہاکہ شوکت خانم اور نمل میانوالی فنڈز کی فورنزک آڈٹ کروائی جائے۔سعید غنی نے کہاکہ وزارت داخلہ عمران خان اور علیمہ خان کا نام ای سی ایل میں ڈالے۔سعید غنی نے کہاکہ خان صاحب آپ بے نقاب ہو چکے ہیں، خان صاحب مسخروں کے ذریعے حکومت نہیں چلتی۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…