جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

دولت مند شخص نے قیمتی خزانہ پہاڑوں میں چُھپا دیا

datetime 23  مئی‬‮  2015 |

براعظم شمالی امریکا کا سب سے طویل پہاڑی سلسلہ کوہ راکی ہے،فوریسٹ نےخزانہ شمالی امریکا کے سب سے بڑے پہاڑی سلسلے میں، امریکی حدود کے اندر کہیں چھپادیا تھا3000 میل طویل پہاڑی سلسلہ امریکا کی کئی ریاستوں سے بھی گزرتا ہے۔ امریکی حدود میں کسی مقام پر وہ خزانہ آج بھی موجود ہے جو پانچ سال پہلے کروڑپتی فوریسٹ فین نے چھپایا تھا۔اس خزانے کا ذکر 84 سالہ دولت مند نے اپنی کتاب The Thrill of the Chase میں کیا تھا جو 2010ء میں شائع ہوئی تھی۔ کتاب کی اشاعت کے بعد ہزاروں لوگوں نے خزانہ تلاش کرنے کی کوشش کی مگر کام یاب نہ ہوسکے۔ نادرفن پاروں کی خریدوفروخت سے وابستہ فوریسٹ فطرتاً مُہم جُو انسان ہے۔ 1988ء میں اسے گردے کا کینسر تشخیص ہوا تھا۔ ڈاکٹروں نے فوریسٹ سے کہا تھا کہ اس کے بچنے کے امکانات محدود ہیں۔ فوریسٹ کے پاس دولت کی کمی نہیں تھی مگر وہ اولاد سے محروم تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…